- کمپنی کی پروفائل

 

کمپنی اور اس کے آپریشنز

بلوچستان پارٹیکل بورڈ لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو کہ پاکستان میں رجسٹرڈ ہے، جسکے حصص پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کوٹ ہوتے ہیں۔ یوریا فارملڈیہائڈ کی تیاری موجودہ نامساعد حالات کی وجہ سے بند ہے۔ کمپنی کا موجودہ کاروبار اس کے احاطے کے حصوں کو تیسری پارٹیوں کو اسٹوریج اور ان کے کاروباری ضرورتوں کے لیئے کرائے پر دینے پر مشتمل ہے۔ کمپنی کا رجسٹرڈ آفس مندرجہ ذیل پتہ پر ہے۔

Imperial Court, 3rd Floor, Dr. Ziauddin Ahmed Road, Karachi.

 

کمپنی کا رجسٹریشن اور نیشنل ٹیکس نمبر

رجسٹریشن نمبر : 0007129
نیشنل ٹیکس نمبر : 0507434-7

کمپنی کے دفاتر کا پتہ

ہیڈ آفس
3rd Floor Imperial Court
Dr. Ziauddin Ahmed Road
Karachi - 75530

کارخانہ
Mauza Beerot, Tehsil Hub
District Lasbella, Balochistan

رابطے کی معلومات

برائے رابطہ : کمپنی سیکرٹری
Phones - Head Office: +92 21 35680036 (5 lines)
Phones - Factory: +92 85 3364046-7
Fax No.: +92 21 35684086
companysecretary@bpbl.net : ای میل
www.bpbl.net : ویب

ایسوسی ایٹڈ کمپنیوں کے نام

بینک الحبیب لمیٹڈ
گرین شیلڈ انشورنس بروکر پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب اینڈ سنز پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب کیپٹل مینیجمنٹ پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب کمرشل کمپنی پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب لیزنگ کارپوریشن پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب مرکنٹائل کمپنی پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب شوگر ملز لمیٹڈ
حسنی ٹیکسٹائلز پرائویٹ لمیٹڈ
انویسٹمنٹ کنسلٹینسی پرایئویٹ لمیٹڈ
حبیب انرجی پرائویٹ لمیٹڈ
ایس ایم ای لیزنگ لمیٹڈ