- خوش آمدید

 

بلوچستان پارٹیکل بورڈ لمیٹڈ ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے جو کہ پہلے پارٹیکل بورڈ، فارملڈیہائڈاور فارملڈیہائڈ کی بنیاد پر رال ( گوند ) کی تیاری میں مصروف تھی۔

کمپنی کے یوریا فارملڈیہائڈ ڈویژن کےتحت مینوفیکچرنگ آپریشنز موجودہ منفی حالات کے سبب بند ہیں، کمپنی کا موجودہ کاروبار تیسری پارٹیوں کو اس کے احاطے کے حصوں کو کرائے پر دینے پر مشتمل ہے۔

نقطہ نظر کا بیان

ہم فارملڈیہائڈ اور فارملڈیہائڈ پرمبنی رال ( گوند ) کے معروف تیار کنندہ بننے کی تمام تر کوششوں میں مصروف ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کے معیار کے لیئے پہچانے جائیں اور اپنے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعاون اور اخلاقی اقدارکا رشتہ استوار کریں۔

مشن کا بیان

ہم امتیازی حیثیت کے حصول کے لئے کوشاں ہیں اور موثر، اخلاقی اور وقت کے آزمودہ تجارتی اعمال کے ذریعے اسٹیک ہولڈرز کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

 

 کمپنی کی معلومات

 
چئیرمین
چیف ایگزیکٹو
مرتضی ایچ حبیب
مسلم آر حبیب
تنزیل عبد الستار
غلام عباس کرجت والا
علی اے رحیم
علی نیاز اختر
محبوب علی لیلانی

ڈائریکٹرز کا بورڈ

     
چئیر مین
ممبر
ممبر
علی اے رحیم
مرتضی ایچ حبیب
محبوب علی لیلانی
آڈٹ کمیٹی
     
چئیر مین
ممبر
ممبر
علی نیاز اختر
مسلم آر حبیب
محبوب علی لیلانی
انسانی وسائل اور اجرت کی کمیٹی
     
 
عامر بشیر احمد
کمپنی سیکرٹری
     
 
بینک الحبیب لمیٹڈ
حبیب بینک لمیٹڈ
بینکار
     
 
تنظیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاونٹنٹس
آڈیٹر
     
 
سید ناصر حسین جعفری ایڈوکیٹ
مشیرِ قانونی
     
 

THK Associates (Pvt) Ltd.
1st Floor, 40-C, Block-6,
P.E.C.H.S, Karachi-75400.
Phone: +92 (21) 111-000-322
Fax: +92 (21) 354168271
Email: secretariat@thk.com.pk , info@thk.com.pk
Website: www.thk.com.pk

رجسٹرار
     
 

Imperial Court, 3rd Floor
Dr. Ziauddin Ahmed Road
Karachi 75530.
Phone: +92 (21) 35680036 (5 Lines)
Fax: +92 (21) 35684086

رجسٹرڈ آفس
     
 
حب چوکی
کارخانہ

 

 
JamaPunji